📚 عملی سرگرمی پر مبنی تدریس
گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول شہباز ٹاؤن، قاسم آباد، حیدرآباد میں جماعت اول کے طلبہ نے سرگرمی پر مبنی تدریس کے ذریعے Tens and Ones کا تصور سیکھا، جس سے ان کی ریاضی کی بنیادی سمجھ اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو فروغ ملا۔
#ActivityBasedLearning #SindhSchools #SchoolEducationSindh #MathsActivity #EducationForAll #SchoolEducation
#SindhEducation #SindhGovt
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @SindhCMHouse @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS
0610115
















