RT
@assi_gilani: اِنا لِلہ ِ وَاِنا اِلَیہِ رَاجِعُونَ
میرے کزن کے سالے کا جواں 18سالہ بیٹا قضاء الہی سے وفات پا گیا ہے
اللہ کریم اس نوجوان کی مغفرت فرمائے
اور اس کے والدین کو صبر عظم دے آمین 🤲
سوچ رہا ہوں کہ آجکل نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک ، یا دماغ کا سن ہو جانا کیوں عام ہو رہا ہے ،،،،؟
کوئی ڈاکٹر اس پر روشنی ڈال سکتا ہے
@Dr_Romeooo
گھر میں ( غسل خانہ) نہاتے ہوئے گھر کر فوت ہوا ہے 😣