مریم نواز جس یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر کہہ رہی تھیں کہ میں گھسیٹوں گی اس کی بنیاد پرویزالہیٰ نے رکھی تھی، غلام مصطفیٰ ملک کی اہم گفتگو
#ARYNews#TheReporters
"یہ 11 ارب کے جہاز کو رو رہے تھے، 12 ارب گجرات کے سیوریج کے نظام پر لگ چکے ہیں"
عظمیٰ بخاری کا چوہدری حسین الہٰی کے بیان پر ردعمل
#ARYNews#TheReporters
میدان بھی یہی ہے ،گھوڑا بھی یہی ہے،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
وہ کہہ رہےہیں قدآور شخصیات کو لارہےہیں اور محسن نقوی بھی شامل ہیں،عظمیٰ بخاری
یہ جس نے بھی باتیں کی ہیں اس کا جواب یہی لوگ دے سکتےہیں،عظمیٰ بخاری
#ARYNews#TheReporters
وزیراعلیٰ پنجاب کی کرپشن کےخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے،عظمیٰ بخاری
دوسروں صوبوں میں کرپشن تو سسٹم کا حصہ ہے،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
#ARYNews#TheReporters
"یہاں تو بات ہی انٹرویو کی ہے، کوئی ذرائع نہیں کچھ نہیں، سیدھی بات۔۔"
مریم نواز کا چوہدری سالک اور اے آر وائی نیوز کو 5 ارب ہرجانے کا نوٹس
ہیڈ آف انویسٹیگیٹو سیل نعیم اشرف بٹ کا تبصرہ
#ARYNews#TheReporters
"ن لیگ نے سالک حسین کی بات کو سنجیدہ لیا ہے، انہیں پتا ہے سالک حسین کا بہت قریبی رشتہ محسن نقوی کے ساتھ بھی ہے،" نعیم اشرف بٹ نے اہم باتیں بتا دیں
#ARYNews#TheReporters
'دور حکومت ختم ہونے کے بعد یہ طیارہ جاتی امرا میں نظر آیا تو مجھے گردن سے پکڑ لینا، مجھے لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹنا'
کوثر کاظمی وقاص محمود مان کے سوالات پر ردعمل
#ARYNews#TheReporters