اس وقت ہمارا پیارا وطن بہت سے مسائل سے دوچار ہے اس کی وجہ ہم میں اتحاد کی کمی ہے اگر ہم ایمان اور اتحاد قائم کر لیں تو ہم اپنے ملک کو ان مسائل سے نکال سکتے ہیں
#UnityAndFaith
When Pakistan became independent, we have seen many problems in Pakistan, the reason is that we do not have Unity.
We have to develop Unity among us to become developed country.
#UnityAndFaith
ہمارے وطن کے لوگ ملک سے محبت کرتے ہیں اور ہمیشہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں. انشاءاللہ جلد ہی ہمارا ملک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوگا
#UnityAndFaith
We should work for the betterment of our country so that it can come out of the crisis and left the rest of thecase to Allah
#UnityAndFaith#FaithInTheFuture
محب وطن پاکستانی ہونے کے ناطے ہمارا قومی فرض ہے کہ ہم پاکستان اور ریاستی اداروں کو سپورٹ کریں اور ان کو نقصان پہنچانے والوں کا محاسبہ کریں.
#UnityAndFaith