Posts with #PakistanUnity

#PakistanUnity

Public posts on X that use #PakistanUnity.

Related hashtags

  1. Irum Choudhary@IrumChoudry_02
    🚨 *یہ سرزمین ہم سب کی مشترکہ شناخت ہے۔* پاکستان کی طاقت اس کے عوام کے اتحاد میں ہے، نہ کہ فرقوں کی تقسیم میں۔ جب ملک کو چیلنجز کا سامنا ہو تو ہمیں جذبات نہیں بلکہ دانشمندی سے کام لینا چاہیے۔ شیعہ اور سنی دونوں اسی وطن کے محافظ ہیں۔ #قومی_یکجہتی #پاکستان #PakistanUnity
    Download
    01320
  2. Balochistan Rang@BL_Rang
    بلوچستان اور پاکستان: ایک ناقابلِ تفریق عزم بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ رشتہ مشترکہ تاریخ، ایمان، تہذیب اور روشن مستقبل کے وژن میں مضبوط بنیاد رکھتا ہے۔ #KhanOfKalat #UnityAndFaith #PakistanUnity #Balochistan
    Download
    25162911.7K
  3. Qayum Rind@qayum79020
    جرمنی کے برلن میں یوم قائد کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے حصہ لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا اور شرکاء نے پاکستان کی یکجہتی اور پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ مہمانوں نے آزادی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ #balochistan #PakistanUnity
    Download
    00721
  4. WAQAS KMBOH@Orh5ann
    یہ DHA لاہور فیز 3 میں "Picky Patty" چلاتی ہے۔ "مجھے پٹھان ورکرز چاہیے، مجھے پنجابی اور اردو بولنے والے لوگوں پر اعتماد نہیں۔" اداکارہ صہیفہ جبار کا پنجابی اور اردو سپیکنگ سے شدید نفرت کا اظہار #BoycottSaheefaJabbar #BoycottSaheefa #PakistanUnity
    Download
    01253
  5. Zara Bugti@ZaraBugti
    جرمنی کے برلن میں یوم قائد کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے حصہ لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا اور شرکاء نے پاکستان کی یکجہتی اور پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ مہمانوں نے آزادی کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ #balochistan #PakistanUnity
    Download
    00727
  6. Sara✓@Sara7679au
    27 مارچ 1948 🇵🇰 یہ وہ اہم دن تھا جب ریاست قلات نے اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، اور میر یار خان کے دستخطوں سے بلوچستان پاکستان کا حصہ بنا یہ قومی اتحاد کی ایک مضبوط مثال ہے۔ #27March #Balochistan #PakistanUnity #27March
    Download
    117128
  7. Noor jahan@noorjahan110
    جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی @Conv_KMS @ZahidMansori #MQMPk #ChairmanMQM #PakistanUnity #YouthForNation
    Download
    12358
  8. SAMAA TV✓@SAMAATV
    Pakistan strongly rejects Indian Defense Minister Rajnath Singh’s provocative remarks on Sindh. FO calls it misleading and a reflection of Hindutva mentality. Sindh is an integral part of Pakistan, says CM Murad Ali Shah. #SamaaTV #Diplomacy #PakistanUnity
    Download
    002597
  9. Show more posts