Posts with #Visionpoint

#Visionpoint

Public posts on X that use #Visionpoint.

Related hashtags

  1. Vision Point✓@VisionPointPK
    تحریک انصاف کی قیادت پریشان اور کنفیوز دکھائی دیتی ہے، جو اپنے سوالات کے جوابات دینے میں ناکام ہے۔ پارٹی کے اندرونی اختلافات اور طاقت کی کمی کے باعث، انہیں اپنی سیاسی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنی چاہیے، اور اندرونی مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے, احمد منصور۔ #visionpoint #PTI #ImranKhanPTI #imrankhan #sohailafridi #CMKPK #breakingnews #currentaffairs #KP #KPElection #PTIProtest #imrankhanprotest @AhmedMansorReal
    Download
    116284.3K
  2. Hiba Fawad✓@HibaFawadPk
    "خان صاحب کے ساتھ آپ کے اور فواد چوہدری کے بہت اچھے تعلقات رہے..." مزید جاننے کے لیے @SUMAIRA__RAJA کے ساتھ میرا پوڈکاسٹ ضرور دیکھیے۔ 🎙️ #Visionpoint
    Download
    22233K
  3. Vision Point✓@VisionPointPK
    ایران کو تحقیقات کرنی چاہیئں کہ کون سا دوست اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپ رہا ہے،کون ترقی کے نام پر اس کی جڑوں میں بیٹھ چکا ہے،اسرائیل اورایران دشمن ہیں،مگر اسرائیل اور بھارت دوست بھی تو ہیں،طارق چودھری. #IranVsIsrael #MiddleEastTensions #VisionPoint #AftabNazir #TariqCh #IranPolitics #Israel #Geopolitics #RegionalConflict #CurrentAffairs #MilitaryStrategy #IranDefense #IsraelTensions @aftab_nazir @tariqchaaj
    Download
    3216297.4K
  4. Vision Point✓@VisionPointPK
    خیبر پختونخوا کا موجودہ انتظامی سیٹ اپ درست سمت پرجارہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی سے 100فیصد مطمئن ہیں ۔سڑکوں گلیوں سے تجاوزات کے خاتمے سے آمدورفت میں آسانی ہوئی ہے ۔دیر کے شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو. #Dir #KPK #VisionPoint
    Download
    00011
  5. Vision Point✓@VisionPointPK
    مقبوضہ کشمیرمیں قانون کی آڑ میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے،مودی سرکار 2014سے مختلف قوانین پاس کرا رہی ہے،مقبوضہ کشمیر کی قانون سا زاسمبلی بے بس ہو چکی ہے،ڈاکٹرعرفان محسود. #KashmirUnderSiege #DrIrfanMehsud #VisionPoint #IndiaExposed #HumanRightsViolation #KashmirBleeds #IndianBrutality #FreeKashmir #OppressionInKashmir #KashmirVoices
    Download
    74258
  6. Vision Point✓@VisionPointPK
    یہ خوشی کا موقع ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے۔ جس سے تعلقات مزید مضبوط ہوئے۔ افغانستان کے ساتھ بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا گیا ہے، جو خطے میں استحکام اور ترقی کے لیے نیک شگون ہے۔ جواد فیضی #PakistanForeignPolicy #VisionPoint #EmaanNawaz #JawadFaizi #PeshawarJirga #EnemiesExposed #IndianMisunderstanding #StrategicDialogue @emaan_nawaz @JawadFaizi5
    Download
    95544
  7. Vision Point✓@VisionPointPK
    ویژن پوائنٹ اسلام آباد پوری قوم دشمن کیخلاف متحد اور پاک فوج کیساتھ ہے، اف غ ان س ت ان کو بھرپور سبق سکھایا گیا، افغانی نمک حرام ہیں، پاکستان میں چالیس سال مہمان رہے اور اب انڈیا سے مل گئے ہیں، شہری #VisionPoint #Islamabad #UnitedForPakistan #SupportOurForces #PakistanUnity #BorderSecurity #CounterTerrorism #NoSafeHaven #NationalSecurity #PakistanStrong #DefendOurLand #DeportIllegalImmigrants #RegionalStability #StopProxyWars #IndiaInterference #PublicOpinion #ForcesInAction #PeaceAndSecurity #ProtectOurSovereignty #PakistanZindabad
    Download
    101183
  8. Vision Point✓@VisionPointPK
    بھارتی حکومت نے ہمیشہ سکھ فار جسٹس جیسے تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیا، ان کے رہنماؤں کو اغوا یا قتل کروایا، مگر اس کا نتیجہ صرف ایک ہے — خالصتان تحریک پہلے سے زیادہ منظم، واضح اور پرعزم ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود شفیع. #Khalistan #Pakistan #VisionPoint #Sikh #KhalistanMovement #BreakingNews #India #Punjab #Freedom #PakNews #PakistanUpdate #BrigKhalid #CurrentAffairs #KhalistanEmbassy #BigNews
    Download
    10068
  9. Vision Point✓@VisionPointPK
    بھارت مطالبہ کر رہا ہے کہ دنیا پاکستان کے خلاف ان کا ساتھ دے،مگر دنیا مطالبہ کر رہی ہے کہ روس کی یوکرین میں جارحیت پر مذمت کی جائے،پوری دنیا کہہ رہی کہ ہم پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب نہیں کر سکتے،سارہ خان #IndiaExposed #SarahKhan #VisionPoint #GlobalPolitics #TruthRevealed #IndiaLies #InternationalNews #ExposingIndia #GeopoliticalCrisis
    Download
    2055964361
  10. Show more posts