نئےصوبے بنانےسے پہلےنظام درست کرنا ہوگا،محض نقشے بدلنے سے عوام کی تقدیر نہیں بدلتی۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے 32 انتظامی یونٹس، بااختیار مقامی حکومتوں، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور کرپشن کےخاتمےکو بہتر طرزِحکمرانی کی بنیاد قرار دیا۔
#GovernanceReforms
#NewProvinces #Balochistan
3231313.1K



